بادشاہ دیمک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیمک کے بھنڈے میں سب سے بڑی دیمک، بھنڈے میں بسنے والی دیمکوں کی سردار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیمک کے بھنڈے میں سب سے بڑی دیمک، بھنڈے میں بسنے والی دیمکوں کی سردار۔